Shinka Chhachhi Katwa Restaurant, Kam Tin - Hong Kong:
Some pictures were captured while a get together Dinner Party was arranged by Khan Masood Lala of Shinka (Hazro) in honor of all friends in Kam Tin. In this gathering, Lala Masood and company introduced Traditional Delicious Dish from Tehsil Hazro named Katwa Dish which is famous among the Chhachhi people. Masood Lala +85255001524
کم تھین، ہانگ کانگ: لالہ مسعود آف شینکہ کے معروف کٹوہ ڈش ریسٹورنٹ میں دوست احباب کو دئیے گئے عشائیے کے موقع پر بنائی گئی چند تصاویر۔ کٹوہ ڈش علاقہ چھچھ کی ایک مشہور ریسیپی ہے جس پر متعدد چینلز نے ڈاکومنٹریز تحصیل حضرو میں جاکر فلمائی ہیں۔ ہانگ کانگ میں علاقہ چھچھ کے لوگوں کی ایک کثیر تعداد مقیم ہے جو کہ تمام پاکستانیوں کا یہاں ہانگ کانگ میں تقریباََ ستر فیصد بنتا ہے، دیارِ غیر میں علاقے کی اس مشہور روایتی ڈِش کو متعارف کروانے کے لیے لالہ مسعود نے کٹوہ اور ڈ گے پاکستان سے منگوائے ہیں جسکی بدولت اب یہاں علاقہ چھچھ سے ہزاروں میل دور پاکستانی لوگ اس ریسیپی سے لُطف اندوز ہوتے ہیں.
No comments:
Post a Comment