ہانگ کانگ کنونشن سنٹر، وان چائیٗ ہانگ کانگ۔۔۔
راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ہانگ کانگ آمد کے موقع پر اپنے پرانے دوست احباب کے ساتھ ملاقاتیں اور کانفرنس کے دوران بنائی گئی ویڈیو اور تصویری سیشن آپ کے پیشِ نظر۔ ۔ ۔ (میں اِس RCCI چیمبر کا آٹھ سال ممبر رہا ہوں)، پُرانے دوستوں کویہاں ہانگ کانگ میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ ۔ ۔
www.HazroCity.com
Some pictures were captured while a Delegation of RCCI (Rawalpindi Chamber of Commerce and Industry) visit's to Hong Kong to attend Pakistan-Hong Kong Business & Investment Opportunity Conference. It was so nice to meet my Ex-RCCI friends and fellow here in Hong Kong.
No comments:
Post a Comment