Sunday, June 24, 2018

Map creation for Northern Areas of Pakistan which is a Paradise on Earth for tourism.

شگوری ٹورسٹ & ہائیکنگ کلب کے بانی و روح رواں طارق فراز شگوری آف اٹک سٹی کیساتھ حضرو شہر میں ملاقات کے دوران بنائی گئی تصویر، شگوری صاحب کو لڑکپن سے ہی سیروتفریح کا بہت شوق تھا جسے مدنظر رکھتے ہوئے انہوں نے شمالی علاقہ جات (پاکستان) میں سیاحت کو دوبارہ فروغ دینے کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت سن 2015 میں نادرن ایریازکا ٹورسٹ میپ تخلیق کیا جو کہ پاکستان کے تمام شہروں میں بیحد مقبول ہوا اور اس کے کئی ایڈیشن شائع ہوئے۔ ٹورسٹ اور گائیڈز کی فرمائش پر حال ہی میں شگوری صاحب نےانتھک محنت اور سٹیلائیٹ کی مدد سے اسی میپ کوانگریزی میں شائع کروایا جو کہ بلا شبہ اُنکی انتھک محنت اورلگن کا عکاس ہے، فی الحال یہ نقشہ پاکستان کے بڑے شہروں کے علاوہ دنیا کے بیس ممالک میں دستیاب ہوگا ۔ اس چارٹ (نقشہ) میں شمالی علاقہ جات جو کہ سیاحوں کے لیے ایک جنت کا ٹکڑا ہےٗ کی تمام تفصیل اور معلومات مہیا کی گئی ہے، طارق فراز شگوری صاحب کی وطنِ عزیز کے لیے اِن کاوشوں پر میں اپنی جانب سے اور ویب سائٹ حضروسٹی ڈاٹ کے ویورز کی جانب سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور اُمید کرتے ہیں کہ وطن عزیز میں دوبارہ سیاحتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے اِسی طرح ضلع اٹک کا نام روشن کرتے رہینگے۔ Contact #, of Shagori Sahib is +923135726071
http://hazro-pictures.blogspot.com/2018/06/map-creation-for-northern-areas-of.html
Pictures were captured in Fawara Chowk Hazro while a get together with Tarik Faraz Shagory while their visit from Attock City. Shagori sahib had done an amazing task in shape of Map creation for Northern Areas of Pakistan which is a Paradise on Earth for tourism. Its not only a road map even it’s a complete tourist guide for Northern Areas of Pakistan. It contains elevations distance between villages and facilities available there like Motel, Hotel, Restaurant, Gas Station, Tire Shop, Mechanic Workshops, Bazaar / Market, Doctor, ATM / Money Transfer and other relevant places.
تمام تصاویردیکھنے کے لیے ساتھ میں دئیے گئے لنک پر کلک کریں، شکریہ۔
< Click on the link below to checkout all images >
http://hazro-pictures.blogspot.com/2018/06/map-creation-for-northern-areas-of.html




No comments:

Post a Comment