As I received book in Hazro, I passed that book to Sikander Khan of Waisa who is a famous writer of Books, have worked on history of Chhachh valley, analyse it and published some editions in the name of "Daman e Abaseen".
A letter by Sikander Khan, regarding to the precious work by Muzaffar Khan is attached with this post for interest of people who likes the history and historical people from our local area.
(Yasir Amin, CEO www.HazroCity.com).
چند سال پہلے دورہِ کینیا کے موقع پرگاؤں دامان (حضرو) سے تعلق رکھنے والے نیروبی میں مقیم معروف پاکستانی بزرگ سماجی شخصیت جناب مظفر خان سے ملاقات ہوئی تھی جن سے اُنکی لائف لائن اورسن 1940 کے عشرے میں اُنکے والد جمعہ خان علاقہ چھچھ سےکینیامنتقل ہونے کے حوالے سے حضروسٹی ڈاٹ کام کے لیے ویڈیو انٹرویو لیا تھا۔موصوف نے اپنے آباؤ اجداد کے حوالے سے ایک مفصل اور منفرد کتاب فرام دی لینڈ آف پشتون ٹو دی لینڈ آف مآ بھی تصنیف کی تھی جس نے لوکل کینین کیمونٹی میں کافی پالولیریٹی حاصل کی تھی، یہی کتاب پھر میں نے علاقہ چھچھ کی کئی تاریخی کتابوں کے مصنف جناب سکندرخان آف ویسہ کو پیش کی جنہوں نے مظفر خان کی اس تصنیف کے حوالے سے انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے خط ارسال کیا جو کہ قارئین کے لیے پیشِ خدمت ہے۔
No comments:
Post a Comment