Construction of Markazi Jamia Masjid Hazro, Images & Info.
الحمداللہ مرکزی جامع مسجد کی پہلی منزل کا پلستر مکمل ہونے کو ہے اسکے بعد اہم اور ضروری چیز فرش کے ماربل کے ساتھ مسجد کے دروازے اور کھڑکیاں ہے۔ اللہ کرے کے سردی کا موسم آنے سے پہلے پہلے اسکا بندوبست ہوجائے جسکا خرچہ تقریب 1400000 لاکھ کے پاس پاس ہے، مالی تعاون اور دعا کی درخواست ہے
آپ سےتعاون کی درخواست ہے کہ اسے اپنے لیے والدین اولاد اورمرحومین کے لیے صدقہ جاریہ بنائیں انشاءاللہ آپ کا پیسہ صرف مسجد کی بنیادی ضروریات پر لگایا جائے گا جس کا آپ حضرات بعد میں بھی اطمینان کا حق رکھتے ہیں۔
مرکزی جامع مسجد حضرو کی تعمیراتی اکاؤنٹ کی تفصیل
Allied Bank
Branch Code 0105
Branch Name HAZRO MAIN BAZAR - DIST-ATTOCK
IBAN PK63ABPA0010031281330012
Swift Code: ABPAPKKA
Account title
Owais Ahmed & Waliahd urf Muhammad Ayaz Qureshi
یہ صرف مسجد کے تعمیراتی فنڈ کا اکاؤنٹ ہے
تعاون کے لئے درج ذیل حضرات سے رابطہ بھی فرما سکتے ہیں۔
اویس احمد امام مرکزی مسجد
00923145852786
محمد ایاز صاحب نگران تعمیراتی فنڈ
00923065105110
محمد امتیاز صاحب نگران تعمیراتی فنڈ
00923125240331
No comments:
Post a Comment